آتش یونان
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک آتش گیرم کب جو پانی میں بھیگنے سے آگ پکڑ لیتا تھا اور جسے باز نطینی یونانی لڑائ میں استعمال کیا کرتے تھے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک آتش گیرم کب جو پانی میں بھیگنے سے آگ پکڑ لیتا تھا اور جسے باز نطینی یونانی لڑائ میں استعمال کیا کرتے تھے۔